Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب، رمضان المبارک کے حوالے سے نئے احکامات جاری

Now Reading:

سعودی عرب، رمضان المبارک کے حوالے سے نئے احکامات جاری
سعودی حکومت

سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے نئے احکامات جاری  کردیئے گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران تراویح کے اوقات اور عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے احکامات جاری کیے ہیں۔

جاری احکامات کے مطابق سعودی عرب کی تمام مساجد میں نماز تراویح ہوگی تاہم عشاء کی نماز اور تراویح کا کل دورانیہ 30 منٹ ہوگا جس میں نمازی اپنی جائے نماز ہمراہ لائیں گے، ماسک لگائیں گے اور سماجی فاصلہ قائم کریں گے۔

اسکے علاوہ رمضان المبارک میں بلا اجازت عمرہ کے لئے جانے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق حکومت رمضان المبارک میں صرف ان لوگوں کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے گی جو کورونا ویکسین لگواچکے ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر