Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم سے غزہ پر حملے روکنے کا مطالبہ کردیا

Now Reading:

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم سے غزہ پر حملے روکنے کا مطالبہ کردیا
غزہ

 امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے غزہ پر حملے روکنے کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں امریکہ کی جانب سے غزہ پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب  ٹیلی فونک رابطے کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی وزیراعظم نے ایک نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے جاری رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوٹ بوٹ میں ننھا فلسطینی زہران ممدانی ، ویڈیو وائرل
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی خلاف ورزیاں جاری
فلسطینیوں کی نسل کشی پر ترکیہ میں نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
دواجی کون ؟ ممدانی سے پہلی ملاقات، محبت ، شادی کب کیسے اور کہاں ہوئی ؟
امریکا کیلیے خطرے کی گھنٹی، چین نے دنیا کا جدید ترین طیارہ بردار جہاز سمندر میں اتار دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر