بھارت میں انسانوں کے ساتھ کورونا وائرس اب جانوروں کو بھی اپنے نشانے پر لینے لگا ہے جس کے باعث 08 شیر کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد کی ریاست ناگ پور میںکے نہرو زولوجیکل گارڈن کے شیروں میں کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔
اس ضمن میں میڈیکل ٹیم کے مطابق علامات کے باوجود شیروں کی حالت نارمل ہے۔
خیال رہے کہ بھارت میں یہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہے تاہم اس سے قبل نیویارک کے چڑیا گھر میں آٹھ چیتے کورونا کا شکار ہوئے تھے جبکہ ہانگ کانگ میں کتوں اور بلیوں میں یہ وائرس پایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
