یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپین پارلیمنٹ کا فلسطین کے معاملے پر اہم اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں اسرائیل کی جانب سے فلسطین میں تشدد کے اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں یورپین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مزید ہلاکتوں سے بچنے کے لئے جنگ بندی ضروری ہے کیونکہ اس تنازع سے یورپ میں دوبارہ یہود مخالف جذبات ابھر رہے ہیں۔
یورپین پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ فریقین سے لڑائی کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
