
حج عمرہ
سعودی حکومت کی جانب سے رواں سال زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات کے ساتھ حج کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سال حج کرایا جائے گا۔
اس ضمن میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ حج کے آپریشنل امور اور تفصیلات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اس موقع پر زائرین کی صحت و سلامتی کے مکمل انتظامات ہوں گے، محفوظ ماحول میں جملہ سہولتوں اور آسانیوں کے ساتھ حج کے کام انجام دیئے جاسکیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News