Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وباء کی نئی قسم کس حد تک خطرناک ہے، تحقیق نے بتادیا

Now Reading:

کورونا وباء کی نئی قسم کس حد تک خطرناک ہے، تحقیق نے بتادیا
کورونا وائرس

تحقیق سے معلوم ہو ہے کہ سال 2020 کے آخر میں برازیل میں کورونا وباء کی نئی قسم دریافت ہوئی تھی جس نے اب تک بہت تباہی پھیلائی ہے۔

تحقیق میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کو پی1 کا نام دیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ  یہ دنیا میں کورونا کی کسی بھی قسم سے بہت زیادہ خطرناک اور اثرانداز ثابت ہوئی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پی 1 ماضی میں کوویڈ سے متاثر ہونے والے افراد میں پیدا ہونے والی مدافعت پر حملہ آور ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ قسم پرانی اقسام سے متاثر ہونے والے افراد میں پیدا ہونے والی امیونٹی کی شرح کو بھی 10 سے 46 فیصد تک کم کر سکتی ہے، جس سے لوگوں میں دوسری بار کوویڈ کا خطرہ بڑھتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر