
بھارت میں کورونا کے چوبیس گھنٹوں میں ایک لاکھ 53 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے جانی نقصان میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھارت میں کورونا سے 3129 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ بھارت میں اب تک ہسپتالوں میں سیلاب کا پانی جمع ہے اور عوام سیلاب کے پانی سے بھرے ہسپتالوں میں علاج کروانے پر مجبورہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement