Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی حکومت نے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیدیا

Now Reading:

سعودی حکومت نے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیدیا
سعودی حکومت

سعودی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے تمام ثقافتی، سیاحتی اور شہری سرگرمیوں میں شمولیت کیلئے یکم اگست سے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

اس ضمن میں سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ  تمام سرگرمیوں بشمول پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال، سرکاری دفاتر کے وزٹ اور دیگر ثقافتی و سیاحتی سرگرمیوں کیلئے یکم اگست سے ویکسی نیشن کو لازم قراردیا جارہا ہے۔

وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے ملک سے کورونا وباء کے مکمل خاتمے کیلئے کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب میں اب تک ساڑھے تین کروڑ شہریوں میں سے ایک کروڑ  سے زائد شہری ویکسین لگواچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر