بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان نے اپنا گریجویشن مکمل کرلیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آرین خان کی گریجویشن کی تقریب میں حاصل کی جانے والی اسناد کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔
آرین خان نے کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں فائن آرٹس میں گریجویشن کیا ہے اور وہ مستقبل میں ہدایتکاربننا چاہتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
