Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے، برٹش ہائی کمشنر الیکزینڈر ایونز

Now Reading:

پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے، برٹش ہائی کمشنر الیکزینڈر ایونز

برٹش ہائی کمشنر الیکزینڈر ایونز نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ملک ہے۔

تفصیلات کے مطابق  قائم مقام برٹش ہائی کمشنر الیکزینڈر ایونز نے ماحولیات کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ بہت خوشی ہے اس سال پاکستان ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کررہا ہے۔

برٹش ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے لئے برطانیہ پاکستان کے شانہ بشانہ ہے اور موسمیاتی تبدیلی کے منصوبے میں پاکستان کی مالی معاونت بھی کررہا ہے کیونکہ دوست ہی مشکل وقت میں کام آتے ہیں ۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ملکر ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کام جاری رکھیں گے۔

خیال رہے کہ برطانیہ اقوام متحدہ کے تحت موسمیات تبدیلیوں کے حوالے سے کانفرنس کی صدرات کرچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر