Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کے لئے اقامہ کی تجدید میں تاخیر کے حوالے سے بڑا فیصلہ

Now Reading:

‏سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کے لئے اقامہ کی تجدید میں تاخیر کے حوالے سے بڑا فیصلہ
سعودی حکومت

‏سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ اگر ایک سے زائد بار مقیم غیر ملکی نے اقامہ کی تجدید میں تاخیر کی تو اسے مملکت سے بےدخل کردیا جاۓ گا۔

سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے تمام غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے اقاموں کی تجدید کو بروقت عمل میں لائیں اور ایک سے زائد بار تاخیر سے اقامے کی تجدید کرنے والوں کو سعودی عرب سے بلیک لسٹ کرتے ہوئے بے دخل کر دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ سعودی عرب واپسی پر تین سے پانچ سال کی پابندی عائد کی جائے گی جبکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ مملکت بھر میں جوازات کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو کارروائی کر کے اقامہ کی تجدید تاخیر سے کرنے والوں کے خلاف عملی کارروائی کریں گی۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر