امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے 4 جولائی تک 70 فیصد شہریوں کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں امریکی صدر جوبائیڈن نے شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
It’s going to take everyone working together to get 70% of adult Americans vaccinated. pic.twitter.com/UIb8GlS8EU
— Joe Biden (@JoeBiden) June 3, 2021
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ حکومت، امریکہ کے یوم آزادی تک شہریوں کی ویکسینیشن کیلئے کوشاں ہیں۔
جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ 52 فیصد افراد کی ویکسینیشن ہوگئی اور اب اس کو 70 فیصد تک لانا ہے کیونکہ وائرس کو شکست دینے کیلئے جنگی حکمت عملی سے کام کرنا ہوگا۔
انہوں نے اپنے پیغام میں اعلان کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ویکسینیشن پر ٹیکس کریڈیٹ سمیت دیگر مراعات بھی دی جائیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
