Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام سے متاثر ہندو خطاط، مساجد کی دیواروں کو خوبصورت بنانے لگا

Now Reading:

اسلام سے متاثر ہندو خطاط، مساجد کی دیواروں کو خوبصورت بنانے لگا
ہندو خطاط

مسلمان تو نہیں لیکن اتنا جانتا ہوں کہ قرانِ پاک کی آیات لکھنے کیلئے پاکیزگی ضروری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے انیل کمار نامی ہندو خطاط اسلام سے متاثر ہونے کے بعد خطاطی کے فن سے مساجد کی دیواروں خوبصورت بنانے لگے ہیں۔

 بھارتی خطاط انیل کمار کا کہنا ہے کہ خود مسلمان تو نہیں لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ قرآنی آیات لکھنے کیلئے پاکیزگی ضروری ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ اردو ایک میٹھی اور شیریں زبان ہے اور مجھے اس سے محبت ہوگئی  ہے جس کے بعد مجھے اردو سیکھنے کا شوق پیدا ہوا ہے۔

خیال رہے کہ انیل کمار نے دکانوں اور دفاتر کے سائن بورڈز اور بینرز سے نقل کر کے لکھنا شروع کیا تھا جس میں لکھتے لکھتے الفاظ کی شناخت ہو گئی اور اردو زبان پڑھنی   لکھنی آ گئی۔

Advertisement

انیل اردو کے علاوہ عربی، ہندی، انگریزی، تیلگو اور بنگالی لکھنا جانتے ہیں،  خطاطی کے علاوہ ان کو نعتیہ کلام پڑھنے کا بھی شوق ہے اور انھوں نے درجنوں نعتیں بھی یاد کر رکھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر