Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان صدر کی امریکی صدر سے ملاقات،اہم امورزیر بحث

Now Reading:

افغان صدر کی امریکی صدر سے ملاقات،اہم امورزیر بحث

افغان صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے جس میں انھوں نے  امریکی فوجیوں کے انخلا اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

ملاقات میں امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ فوج کے انخلا کے بعد بھی افغانستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔

امریکی صدر نے ملاقات میں مزید کہا کہ افغانستان کا مستقبل افغانوں کے ہاتھ میں ہے۔

واضح رہے کہ ملاقات میں افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ بھی موجود تھے۔

دوسری جانب افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ 2 ہزار448امریکیوں کو انکی قربانیوں پرخراج تحسین پیش کرتا ہوں، ہم تعلقات کے ایک نئے باب میں داخل ہورہے ہیں اور نئے باب میں امریکا کے ساتھ شراکت داری فوجی نہیں ہوگی۔

Advertisement

اشرف غنی نے مزید کہا کہ جوبائیڈن کا فیصلہ تاریخی ہے، ہم اس کی حمایت کرتے ہیں اورہم امریکی سفارت خانے میں کام جاری رکھے گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر