
جنوبی امریکہ میں بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی امرکہ میں حادثے کا شکار ہونے والی بس کا تعلق کان کنی کے شعبے سے وابستہ کمپنی کی تھی۔
اس ضمن میں متعلقہ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کی کوش کی جارہی ہے۔
خیال رہے کہ بس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب کان کن کام کے بعد واپس شہر آرہے تھے جس میں 27 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 13 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News