Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

Now Reading:

سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا
پہلا سورج گرہن

ماہرین نے بتایا ہے کہ  سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا جس کا نظارہ پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔

 جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سال 2021 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا ۔

ڈاکٹر جاوید اقبال نے سورج گرہن کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجکر 12 منٹ پر ہوگا، 3 بجکر 42 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا جب کہ 4 بجکر 34 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوجائےگا۔

ڈاکٹر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا، یورپ اور امریکہ میں دیکھا جاسکےگا۔

خیال رہے کہ  سورج گرہن کے دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر