
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی اکثریت ختم ہونے کے ساتھ ہی اپوزیشن لیڈر کی جانب سے حکومت بنانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی اتحادی جماعتوں میں باری باری وزیراعظم کے عہدے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
اس ضمن میں اپوزیشن لیڈر یائر لاپید کی جانب سے اپوزیشن اتحاد نے اکثریت سے متعلق اسرائیلی صدر کو آگاہ کردیا گیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت سازی کے لئے مطلوبہ نمبر حاصل کرلیں گے۔
اسرائیلی اپوزیشن کے درمیان طے پانے والے فارمولے کے تحت نافتالی بینیٹ اسرائیل کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News