Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمازون نے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

Now Reading:

ایمازون نے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد بے روزگاری کا شکار ہیں، جس کے بعد اب کمپنیز کی جانب سے نئی ملازمتوں کے دروازے کھولے گئے ہیں۔

 ایمازون نے اپنے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے ایمازون 1 کروڑ 10 لاکھ نوکریوں کے لیے اگلے چار سالوں میں 1.2 بلین ڈالرز خرچ کرے گا۔

جو لوگ کم از کم 90 دن تک کمپنی کے ساتھ رہے ہیں وہ اس فائدے کے اہل ہوں گے ، تاہم پارٹ ٹائم ورکرز کی ٹیوشن فیس کا صرف 50 فیصد ہی دیا جائے گا۔

کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم کی جانب سے شہریوں کو مفت تربیت کی فراہمی میں سرمایہ کاری مستقبل میں لاکھوں خاندانوں کے لیے بہتری لائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے تقریبا 10 سال قبل کیریئر چوائس کا آغاز کیا تھا تاکہ تعلیم جاری رکھنے کی سب سے بڑی رکاوٹوں کو دور کرنے میں مدد مل سکے۔

Advertisement

تحقیق کے مطابق جن ملازمین کے پاس کالج کی ڈگریاں ہیں وہ اپنے کیریئر کے دوران زیادہ پیسے کماتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر