Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے بڑا اعلان

Now Reading:

ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے بڑا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق اب وہ اپنی ویب سائٹ لانچ کریں گے۔

اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی سوشل میڈیا ایپ کا نام ‘ٹروتھ سوشل‘ رکھا ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا مقصد  ان کا مشن ‘بڑی ٹیک کمپنیوں‘ کا مقابلہ کرنا ہے جو اپنی اجارہ داری کا فائدہ اٹھا کر امریکا میں مخالف آوازوں کو دبا رہی ہیں۔

ٹرمپ نے نئی سوشل ایپ شروع کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، ”ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں طالبان کے بڑی تعداد میں ٹوئٹر اکاؤنٹ موجود ہیں لیکن آپ کے پسندیدہ امریکی صدر کو خاموش رکھا گیا ہے۔‘‘

 ٹروتھ سوشل کا عبوری ورژن آئندہ ماہ سے شروع کر دیا جائے گا۔

Advertisement

ابتدا میں ‘بیٹا ورژن‘ کے لیے صرف مخصوص تعداد میں صارفین اسے استعمال کر پائیں گے اور صرف مدعو کردہ صارفین اس میں شرکت کر سکیں گے۔

بعد ازاں آئندہ برس کی پہلی سہ ماہی میں ٹروتھ سوشل ایپ کی سروسز عوام کے لیے باقاعدہ شروع کر دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر