Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا

Now Reading:

عرب اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا

ریاض: سعودی عرب کے شہر جازان میں عرب اتحادی افواج کی جانب سے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہر جازان میں عرب اتحادی افواج کی جانب سے حوثی باغیوں کے بلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے جبکہ عرب اتحادی افواج نے میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا تھا۔

 عرب میڈیا کے مطابق اس حملے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی اتحادی افواج کی جانب سے یمن میں کاروائیوں کے دوران ہزاروں حوثی باغی مارے جاچکے ہیں۔

گزشتہ روز بھی یمن میں عرب اتحادی افواج کی جانب سے حوثی باغیوں کے خلاف کاروائیاں کی گئی جس میں 200 کے قریب باغیوں کی ہلاکت اور متعدد گاڑیوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا نے مغربی ممالک کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو نمائشی اقدام قرار دے دیا
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر سربراہی کانفرنس آج
آزاد فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس ہوگا ، حماس کا ردعمل
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرلیا
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو اپنی ہٹ دھرمی پر قائم
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر