Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانوی فوج کی جانب سے ایتھوپیا میں لُوٹے گئے قیمتی نوادرات 153 سال بعد واپس

Now Reading:

برطانوی فوج کی جانب سے ایتھوپیا میں لُوٹے گئے قیمتی نوادرات 153 سال بعد واپس

ایتھوپیا ڈیڑھ سو سال سے زائد کا عرصہ گزرنے اور ایک طویل جدوجہد کے بعد بالآخر برطانیہ سے اپنے لُوٹے گئے 13 قیمتی نوادرات واپس حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

ایتھوپین حکام نے برطانیہ کی جانب سے اس اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔ نوآبادیاتی دور میں لُوٹے گئے قیمتی نوادرات کیلیے افریقی ممالک برسوں سے جدوجہد کر رہے ہیں۔

ایتھوپی وزیر سیاحت کے مطابق یہ نوادرات 1868 میں ایتھوپی ریاست اور برطانیہ کے مابین ہونے والی جنگ کے دوران چوری کیے گئے تھے۔

Advertisement

رواں ماہ کے آغاز میں فرانس نے بھی 130 سال قبل نوآبادیاتی دور میں لُوٹے ہوئے 30 کے قریب شاہی نوادرات مغربی افریقی ملک بینن کو واپس کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر