Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان میں خواتین کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان

Now Reading:

افغانستان میں خواتین کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان
نئے قوانین کا اعلان

افغانستان میں قائم نئی طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں صحافی خواتین کو پردے کے احکامات دیئے گئے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق افغان حکومت نے خواتین کے ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی کے ساتھ ساتھ خواتین صحافی اور ٹی وی اینکرز کو پابند کیا گیا ہے کہ ٹی وی پر آنے سے قبل انھیں سر ڈھانپنا ہو گا۔

اس حوالے سے حکومت کی جانب سے ٹی وی چینلز کو 8 نکاتی ہدایات بھیجی گئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی ثقافت کو فروغ دینے والی فلموں پر پابندی کے ساتھ اسلامی قوانین اور افغان اقدار کے منافی فلموں پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

اس کے علاوہ مزاح کے ایسے پروگرام جس میں مذہب کی تضحیک اڑائی جائے یا جو کسی کو ناگوار گزریں، اُن پر بھی پابندی ہو گی۔

Advertisement

خیال رہے کہ افغانستان کے ٹی وی چینلز پر عمومی طور پر غیر ملکی ڈرامے نشر کیے جاتے ہیں جن میں خواتین مرکزی کردار ادا کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
اقوام متحدہ میں صدر ٹرمپ کی میزبانی میں اہم کثیرالملکی اجلاس کا اعلامیہ جاری
امن کا انعام چاہیے تو غزہ میں امن قائم کریں، ٹرمپ کو میکرون کی دو ٹوک وارننگ
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر