Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کرتارپور پہنچ گئے

Now Reading:

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی کرتارپور پہنچ گئے

لاہور: بھارتی پنجاب کے وزیراعلی باباگورونانک دیوجی کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات کے موقع پر کرتار پور پہنچ گئے ہیں۔

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی چرن سنگھ چرنی نے کرتارپور پہنچ کر دربار صاحب پر ماتھا ٹیکا اور مذہبی رسومات ادا کیں جبکہ بھارتی وزیراعلی کے ساتھ دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

اس موقع پر بھارتی پنجاب کی کابینہ کے ارکان بھی بھارتی پنجاب کے وزیراعلی کے ہمراہ ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنر ناروال نبیلہ عرفان، کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار گھمن اور پی آر او شکرگڑھ زین العابدین نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

دوسری جانب سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتی پنجاب سے رکن پارلیمنٹ نوجوت سنگھ سدھو 20 نومبر کو کرتار پور پہنچیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے رواں سال بابا گورونانک کے 552 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے تین ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے ہیں جو مختلف راستوں سے کرتار پور پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر