Advertisement
Advertisement
Advertisement

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کرنے کی اجازت مل گئی

Now Reading:

وکی لیکس کے بانی کو جیل میں شادی کرنے کی اجازت مل گئی
founded WikiLeaks

وکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج کو جیل میں اپنی ساتھی اسٹیلا مورس  سے شادی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جولین اسانج  جو کہ سال 2019 سے بیلمارش کی جیل میں قید ہیں، کچھ عرصہ قبل جیل کے گورنر کو  شادی کرنے کے حوالے سے درخواست جمع کرائی تھی ۔

جولین کی اس درخواست کو میرج ایکٹ 1983 کے تحت قبول کرتے ہوئے انہیں جیل میں اسٹیلا کے ساتھ شادی کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اس حوالے سے جیل خانہ جات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جولین اسانج کی درخواست موصول ہوئی تھی اور اسے کسی بھی دوسرے قیدی کی درخواست کی مانند معمول کی ایک درخواست کے طور پر نمٹایا گیا۔

واضح رہے کہ میرج ایکٹ 1983 کے تحت جیل کے قیدی یہ حق رکھتے ہیں کہ وہ جیل میں شادی کرنے کی درخواست دے سکتے ہیں تاہم درخواست گزار کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ شادی کے تمام اخراجات اٹھانے کی اہلیت رکھتا ہو۔

Advertisement

خیال رہے کہ جولین اور اسٹیلا سال 2015 سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں اور ان کے دو بیٹے بھی ہیں جن کی پرورز اسٹیلا اکیلے ہی کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر