Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویت، فوج میں پہلی بار خواتین کی بھرتی کی اجازت

Now Reading:

کویت، فوج میں پہلی بار خواتین کی بھرتی کی اجازت

کویتی فوج میں پہلی بار خواتین کو بھرتی کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

کویتی فوج کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ دو ماہ قبل فیصلہ کیا گیا تھا کہ خواتین کو عسکری شعبے میں شامل کیا جائے گا۔ فیصلے پرعملدرآمد کرتے ہوئے آئندہ اتوار کے روز سے  بھرتی کا آغاز کیا جائے گا۔

عاجل ویب سائٹ کے مطابق کویتی فوجی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گریجویٹ، ڈپلومہ ہولڈر، بارہویں، گیارہویں یا اس سے کم درجے کی تعلیمی قابلیت رکھنے والی خواتین نان کمیشنڈ آفیسر اور آفیسر کے لیے درخواستیں دے سکتی ہیں۔

امیدوارخواتین کے لیے جاری کی گئی شرائط میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کویتی ہو، عمر کی حد 18 سے 26 برس ہو، پیشہ ورانہ اور فنی مہارت کے شعبے سے تعلق رکھنے والی خواتین عمر کی انتہائی حد سے مستثنیٰ ہوں گی، امیداوار خواتین صحت مند اور اچھے کردار کی مالک ہوں۔

Advertisement

بھرتی کے لیے ایک شرط یہ بھی ہے کہ امیدوار خاتون فوجداری کے کسی مقدمے یا غیر اخلاقی سرگرمی، امانت میں خیانت جیسے کسی کیس کی سزا یافتہ نہ ہو اور ان کی ڈگری کویت میں منظور شدہ ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر