Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی شہریوں کی اوسط عمر میں دیڑھ سال تک کی کمی ریکارڈ

Now Reading:

امریکی شہریوں کی اوسط عمر میں دیڑھ سال تک کی کمی ریکارڈ

کورونا کے باعث سال 2020 میں امریکیوں کی اوسط عمر میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو جاری کردی سرکاری اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ سال 2020 میں امریکیوں کی اوسط عمر میں سال 2020 میں 1 اعشاریہ 8 کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اتنی بڑئ  گراوٹ کی وجہ کورونا وبا کو قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال امریکیوں کی اوسط عمر 77 سال رہی جبکہ 2019 میں 78 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جس میں مردوں کی اوسط عمر 74 اعشاریہ 2 اور خواتین کی 79 اعشاریہ 9 رہی۔

رپورٹ کے مطابق شہریوں کی اموات کی وجوہات میں عالمی وبا کورونا وائرس کو تیسری بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال کل اموات کی تعداد 3 لاکھ 50 ہزار رہی جس میں سے سب سے زیادہ اموات حادثات کی رپورٹ ہوئی جن کی تعداد 2 لاکھ کے قریب بتائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکیوں کی اموات کی دوسری بڑی وجہ ذیابیطس کو قرار دیا گیا ہے جس سے 1 لاکھ امریکی شہری لقمہ اجل بنے جبکہ پہلی بار امریکی شہری ذیابیطس سے اتنی بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے ہیں۔

Advertisement

امریکی مردم شماری بیورو کی جانب سے تازی ترین اعداد و شمار کے مطابق وبائی مرض نے امریکی آبادی میں اضافے کو تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچادیا ہے، یکم جولائی 2021 تک امریکی آبادی میں صرف 1 فیصد ہوا جو امریکا کے قیام سے لے کر اب تک کی سب سے کم ترین شرح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر