Advertisement
Advertisement
Advertisement

امارات اسلامیہ افغانستان کا تحریک طالبان پاکستان سے اعلانِ لا تعلقی

Now Reading:

امارات اسلامیہ افغانستان کا تحریک طالبان پاکستان سے اعلانِ لا تعلقی

ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارات اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عرب نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ نہ تو تحریکِ طالبان پاکستان کا افغانستان کی طالبان حکومت سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی ہمارے مقاصد یکساں ہیں۔

ذبیح اللہ مجاہد نے افغان سرزمین کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی پی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے اور ہم دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کے اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔

ترجمان طالبان نے مزید کہا کہ ہمارے لیے اہم بات ملک دشمن عناصر کو خطے اور پاکستان میں مداخلت سے روکنا ہے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ٹی ٹی پی امارات اسلامیہ افغانستان کا حصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر