Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب عسکری اتحاد کا حوثی باغیوں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن

Now Reading:

عرب عسکری اتحاد کا حوثی باغیوں کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن

عرب عسکری اتحاد برائے یمن نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کی کمشنری مارب میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر 36 حملے کیے گئے۔

اخبار 24 کے مطابق عرب اتحاد کا مزید کہنا ہے کہ اتحادی فورسز کے آپریشن دوران 310 سے زیادہ حوثی باغیوں کو ہلاک اور 28 عسکری گاڑیاں تباہ کردی گئیں۔

عرب عسکری اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثی دہشتگرد مارب میں شہریوں اور سول تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں تاہم ان کی کوششوں کو ناکام بنانے کے سلسلے میں پرعزم ہیں۔

واضح رہے اس سے قبل اتحادی فورسز نے صنعا کے ائیرپورٹ پرٹارگٹڈ آپریشن کرکے حوثی دہشتگردوں کے ڈرون اڈوں اور اسلحہ کے ذخیرے کے علاوہ حوثی دہشتگردوں کی تربیت گاہ کو بھی تباہ کیا تھا۔

Advertisement

صنعا ایئرپورٹ پر کیے گئے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران سول تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا تھا۔ آپریشن کا مقصد حوثی دہشتگردوں کی عسکری کارروائیوں کو روکنا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر