Advertisement
Advertisement
Advertisement

چلی کے جزیرے چلوئے کے جنگلات میں آگ لگنے سے 100 سے زائد گھر جل گئے

Now Reading:

چلی کے جزیرے چلوئے کے جنگلات میں آگ لگنے سے 100 سے زائد گھر جل گئے

سینٹیاگو: چلی کے جزیرے چلوئے کے جنگلات میں لگنے والی آگ باقابو ہوگئی ہے جس کی وجہ سے 100 سے زائد گھر جل گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چلی کے سیاحتی جزیرے چلوئے کے جنگلات میں لگنے والی آگ کاسترو تک پھیل گئی ہے جبکہ آگ لگنے کے باعث 100 سے زائد گھر جل گئے ہیں، بعد ازاں ریسکیو اداروں نے آپریشن تیز کردیا ہے۔

Advertisement

چلی کے وزارت داخلہ کے اہلکار کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے تاہم چھوٹے قصبے اب بھی دھوئیں کی لپیٹ میں ہیں۔ ہم ملبے کو ہٹانے کی کوشش کررہے ہیں، خوش قسمتی سے آگ پر راتوں رات قابو پایا گیا۔

واضح رہے کہ چلوئے جزیرہ چلی کے دارالحکومت سینٹیاگو سے تقریباً 1 ہزار کلو میٹر جنوب میں واقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر