Advertisement
Advertisement
Advertisement

’اسرائیل ڈیفینس فورس کو ایران کے خلاف حملے کی تیاری کی ہدایت دی تھی‘

Now Reading:

’اسرائیل ڈیفینس فورس کو ایران کے خلاف حملے کی تیاری کی ہدایت دی تھی‘

اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانز کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی حکام کو اس ہفتے ملاقاتوں کے دوران بتایا کہ انہوں نے اسرائیل ڈیفینس فورسز کو ایران کے خلاف حملے کی تیاری ہدایت دی تھی۔

رپورٹرز کے ساتھ ایک بریفنگ میں گانز کا کہنا تھا کہ انہوں نے آپریشنل لیول پر ایرانی چیلنج کے لیے  تیاری کا حکم دیا تھا۔

ایک سینیئر دفاعی آفیشل نے گمنامی کی شرط پر بتایا کہ گانز نے امریکی سیکریٹری دفاع لائڈ آسٹن اور اسٹیٹ سیکریٹری انتھونی بلنکن کے ساتھ ملاقات میں ایک ٹائم لائن پیش کی تھی جس میں یہ بات وضع کی گئی تھی کہ یہ حملے کب کیے جا سکتے ہیں۔

گانز نے جمعے کو رپورٹرز کو بتایا کہ امریکا اور یورپی مملک صبر کھو رہے ہیں اور یہ بات سمجھ رہے ہیں کہ ایران مذاکرات کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ویانا میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے دور میں کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی ہے۔

Advertisement

گانز نے کہا انہوں نے امریاک کو ایران کے خلاف دباؤ بڑھانے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں بین الاقوامی دباؤ-سیاسی، معاشی اور عسکری- کے لیے جگہ باقی ہے- تاکہ ایران کو اس بات پر قائل کیا جائے کہ وہ نیوکلیئر پروگرام کے متعلق خواب دیکھنا چھوڑ دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر