Advertisement
Advertisement
Advertisement

پتھروں سے فن پارے تیار کرنے والی سعودی خاتون

Now Reading:

پتھروں سے فن پارے تیار کرنے والی سعودی خاتون

سعودی خاتون سارہ الزایدی نے پینٹنگ کے علاوہ پتھروں سے فن پارے تیار کیے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی مصورہ سارہ الزایدی کا کہنا تھا کہ مجھے مصوری کا شوق تھا جس کی وجہ سے میں نے اس کی تعلیم حاصل کی اور تعلیم سے فراغت حاصل کرنے کے بعد مجھے ایک کمپنی میں ملازمت بھی مل گئی۔

Advertisement

سارہ الزایدی کہتی ہیں میں نے آغاز میں 15 گاڑیوں کی پینٹنگ کی جنہیں عوامی نمائش کے لیے بھی رکھا گیا تھا جبکہ میں نے متعدد مصوروں کے ساتھ کام کیا اور مجھے فنون لطیفہ کے اداروں نے بہت سپورٹ کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے نمایاں اور عزیز ترین فن پاروں میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پینٹنگ ہے جس کا نام ’ہمتہ جبل‘ ہے اور اسے ہیرے و قیمتی پتھروں سے جڑا گیا ہے، یہ اس لیے تاکہ معلوم ہو کہ ولی عہد تمام عوام کے نزدیک کتنے عزیز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس شاہکار کو کرنے کے لیے میں دو مرتبہ ریاض گئی تاکہ مناسب پتھر تلاش کیے جائیں اور مناسب پتھروں کی تلاش طویق پہاڑ سے کی گئی جس کی مثال خود ولی عہد نے دی ہے۔

Advertisement

سارہ کا لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو شخص اپنے کام میں کامیابی چاہتا ہے، اسے مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ معاشرے کے لیے میرا پیغام یہ ہے کہ اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کریں کہ کیونکہ اس میں سب کی بہتری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر