
رواں سال کا آخری سورج گرہن آج دیکھا جارہا ہے جبکہ جنوبی انٹارکٹیکا میں مکمل سورج گرہن دیکھا جارہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور جنوبی امریکا میں نظر آئے گا جبکہ بحر الکاہل، بحیرہ اوقیانوس اور انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح بجے سے شروع ہوگا جبکہ سورج کو مکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا جس کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔
واضح رہے کہ پاکستان میں اس کا منظر نہیں دیکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News