Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکا میں پروازیں منسوخ ہونے کی تعداد بلند سطح تک پہنچ گئی

Now Reading:

امریکا میں پروازیں منسوخ ہونے کی تعداد بلند سطح تک پہنچ گئی

امریکا میں منسوخ پروازوں کی تعداد ایک نئی بلند سطح تک پہنچ گئی۔

کرسمس سیزن میں کووڈ اور خراب موسم کے سبب امریکا میں منسوخ ہونے والی پروازوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کر گئی۔

ایئر ٹریفک سائٹ فلائٹ اویئر کے مطبق دنیا بھر میں تقریباً 4400 پروازیں منسوخ ہوئیں جن میں سے ڈھائی ہزار سے زائد امریکا میں ہوئیں۔

ایئر لائنز کو عملے کے مسائل کا سامنا ہے کیوں کہ کورونا ہونے کے بعد عملے قرنطینہ میں ہے۔

مسافروں کی دشواریوں میں اضافہ کرنے کے لیے وسطی امریکا میں شدید برفباری نے بھی کردار ادا کیا۔

Advertisement

امریکا میں منسوخ ہونے والی پروازوں میں ہزار سے زائد شیکاگو کے او ہارے اور مِڈوے ایئر پورٹس سے ہوئیں۔

یونائیٹڈ ایئر لائنز نے ایک بیان میں کہا کہ آج کی منسوخیاں عملے میں اومیکرون اورموسم سے متعلقہ مسائل کے سبب ہوئیں۔

اتوار کے روز، کئی افراد جو کرسمس کی چھٹیوں کے بعد گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں انہیں مزید مسائل کا سامنہ ہے کیوں کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید برفباری اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی ہے۔

شیکاگو کہ او ہارے ایئر پورٹ پر پھنسے ایک مسافر کا کہنا تھا کہ یہ بہت طویل وقت ہے اور یہاں وقت گزارنے اور کھانے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔

امریکا میں 24 دسمبر کے بعد سے 12 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر