Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھانا: ٹرک میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک

Now Reading:

گھانا: ٹرک میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک

افریقی ملک گھانا میں خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زحمی ہوگئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق گھانا کے قصبے میں بارود سے بھرے ٹرک اور موٹرسائیکل کے تصادم سے دھماکے ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق اطراف کے  قریبی علاقے خالی کرا دیے گئے، تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس نے ایک بیان جاری کیا جس میں عوام کو مشورہ دیا گیا کہ اپنی حفاظت کے لیے علاقے سے نکل کر قریبی قصبوں میں چلے جائیں۔

Advertisement

پولیس نے قریبی قصبوں سے کہا کہ وہ عوامی مقامات بشمول کلاس رومز اور گرجا گھروں کو زندہ بچ جانے والوں کے لیے کھول دیں۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ آرگنائزیشن (این اے ڈی ایم او) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سیجی ساجی امیڈونو نے کہا کہ 500 عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر