Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیوی نے اپنے شوہر کو دوسری لڑکیوں کے ساتھ تعلقات رکھنے کی اجازت دے دی

Now Reading:

بیوی نے اپنے شوہر کو دوسری لڑکیوں کے ساتھ تعلقات رکھنے کی اجازت دے دی

امریکی خاتون نے اپنے شوہر کو دوسری لڑکیوں کے ساتھ تعلقات بنانے کی اجازت دینے کا انکشاف کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کلکبیٹ اکاؤنٹ سے مشہور امریکی خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ اوپن میرج میں رہتی ہیں جبکہ ان دونوں کی شادی کو 12 سال بیت چکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ریلیشن شپ میں دیگر خاتون کو بھی شامل کرتی ہیں جبکہ ان کے شوہر کی کئی گرل فرینڈز بھی موجود ہیں جسے بنانے کے لیے وہ خود اپنے شوہر کی مدد بھی کرتی ہیں۔

سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز پر کلکبیٹ اکاؤنٹ کے نام سے مشہور خاتون کے ہزاروں فالوورز ہیں جبکہ ان کے شوہر کی دو گرل فرینڈز ایسی بھی ہیں جو میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے ساتھ ہی رہتی ہیں جبکہ ان گرل فرینڈز سے انہوں نے شادی بھی کرلی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اپنی رخصتی پر ہنسنے والی انوکھی دلہن ، ویڈیو وائرل

میڈٰیا رپورٹس کے مطابق یہ خاتون اور ان کے شوہر کے ساتھ مزید دو خاتون بھی ساتھ ہی رہائش پذیر بھی ہیں جو ایڈلٹ ویب سائٹ پر اپنی ایڈلٹ ویڈیوز بھی پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔

خاتون کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اکثر نئی نئی خاتون کو گھر پر لاتے ہیں جس کا وہ بخوشی استقبال کرتی ہیں اور ساتھ ہی وہ ان کے لیے کھانا بھی بناتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان کی ویڈیوز پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک خاتون ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ ’امید ہے کہ انہیں کبھی سچا پیار ہو، کیونکہ اگر یہ اپنے شوہر سے سچا پیار کرتی تو وہ کبھی بھی اپنے شوہر کو کسی دوسری لڑکی کے ساتھ نہ بانٹتی‘۔

واضح رہے کہ مغربی ممالک میں اکثر الگ الگ ریلیشن شپس اور ان سے متعلق نئے تصورات سامنے آتے رہتے ہیں جنہیں پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں نہیں اپنایا جاتا کیونکہ ہمارے معاشرے اور مذہب میں اس کی اجازت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر