Advertisement
Advertisement
Advertisement

عرب عسکری اتحاد کا حوثی باغیوں کیخلاف آپریشن جاری، 160 باغی ہلاک

Now Reading:

عرب عسکری اتحاد کا حوثی باغیوں کیخلاف آپریشن جاری، 160 باغی ہلاک

عرب اتحادی فورسز کا یمن میں حوثیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مارب کمشنری میں 23 عسکری آپریشن کیے گئے۔

سبق نیوز ویب سائٹ کے مطابق عرب اتحادی فورسز کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ یمن میں آئینی حکومت کی راہ میں حائل حوثی دہشتگردوں کے خلاف عسکری آپریشن جاری ہیں۔

عرب اتحادی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کی مارب کمشنری میں حوثی باغیوں کے خلاف 23 آپریشن کیے جن میں 160 حوثی دہشتگرد ہلاک ہوئے اور اُن کی  17 فوجی گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئیں۔

دوسری جانب یمنی افواج نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ اُنہوں نے ’’شبوہ‘‘ کے مغربی علاقے کا بڑا حصہ حوثی باغیوں سے خالی کرالیا ہے جہاں اب یمنی فوج نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت سمیت 7جنگیں ختم کرائیں، کبھی اقوام متحدہ نے رابطہ نہیں کیا، ٹرمپ
مخالفین کو مذاکرات کی میز پر لا کر قتل کروانا اسرائیلی کی گھنائونی پالیسی ہے، امیر قطر
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر