Advertisement
Advertisement
Advertisement

بائیس سال بعد خاتون نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی سے پردہ اٹھادیا

Now Reading:

بائیس سال بعد خاتون نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی سے پردہ اٹھادیا

لندن: 22 سال قبل زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون نے ایک ٹی وی شو میں اپنے راز سے پردہ اٹھادیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں ایک مشہور مارننگ شو کے دوران ایک خاتون نے خود کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا راز 22 سال بعد افشاں کیا ہے جبکہ ان کی باتیں سن کر پروگرام کی ہوسٹ بھی اپنے آنسوؤں کو نہ روک سکی۔

متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ جب وہ 21 سال کی تھیں تو انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ مجھے میری ہمدردی میں لوگوں نے کچھ ایسے بولے جو دراصل تو مجھے سنبھالنے کے لیے ادا کیے گئے لیکن درحقیقت میں یہ الفاظ تکلیف دہ تھے۔

متاثرہ خاتون نے کہا کہ میں نے آج تک اس بات کے بارے میں صرف دو لوگوں کو ہی بتایا ہے جبکہ میں پروگرام میں آنے سے قبل اپنی فیملی کو بھی بتانا چاہتی تھی۔

متاثرہ خاتون کے بیان پر پرگرام کی میزبان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جس بہادری سے چیزوں کو ہنڈل کیا یہ بہت بڑی بات ہے جبکہ ان کا کہنا تھا کہ لوگ عام طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں صحافی ہونے کے ناطے کیمرے کے سامنے الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ صحافی ہونے سے قبل ہم انسان ہیں اور کسی بھی انسان کے درد بھرے جذبات سن کر ہمیں بھی درد ہوتا ہے جو آنسوؤں کی شکل میں بہہ بھی سکتا ہے۔

میزبان نے کہا کہ ان کی باتیں سن کر مجھے وہ باتیں یاد آگئیں جو 12 سال کی عمر میں میرے ساتھ ہوا، کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کبھی بھرتے نہیں اور وہ ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں۔

            انہوں نے مزید کہا کہ ایسا میرے ساتھ بھی ایک دفعہ ہوا اور وہ شخص اب مرچکا ہے، اس لیے مجھے بھی اس بات کی سمجھ ہے کہ اس بات کو یاد کرنا کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر