Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی پولیس کی سیاہ فام شہری سے امتیازی سلوک کی نئی وڈیو سامنے آگئی

Now Reading:

امریکی پولیس کی سیاہ فام شہری سے امتیازی سلوک کی نئی وڈیو سامنے آگئی
امریکی پولیس کی سیاہ فام شہری سے امتیازی سلوک کی نئی وڈیو سامنے آگئی

امریکی پولیس کی سیاہ فام شہری سے امتیازی سلوک کی نئی وڈیو سامنے آگئی

امریکی ریاست نیو جرسی میں سیام شہری کے ساتھ امتیازی سلوک کی ویڈیو نے ہلچل مچا دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی میں نو عمر سیاہ فام شہری کے ساتھ پولیس کے امتیازی سلوک کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

Advertisement

رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنی آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے نو نو عمر نوجوان آپس میں لڑرہے ہیں جس میں ایک سیاہ فام تو دوسرا سفید فام ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں لڑکوں کے درمیان پہلے بحث ہوتی ہے جس کے بعد دونوں آپس میں لڑنے لگنے لگتے ہیں، جنہیں لڑتا دیکھ کر پولیس بھی موقع پر پہنچ جاتی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا گیا ہے جیسے ہی پولیس پہنچتی ہے تو وہ دونوں کو ہٹا کر صرف نو عمر سیاہ لڑکے کو کف لگا دیتی ہے جبکہ دوسرا سفید فام لڑکا صوفے پر سکون سے بیٹھ کر یہ سب دیکھ رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سے نسل فروغ پرستی کو فروغ مل رہا ہے جبکہ اس واقع کے بعد غصے نے بھی جنم لیا ہے۔

Advertisement

امریکی پولیس کے امتیازی سلوک نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

دوسری جانب پولیس ڈیپارٹمنٹ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ وہ اس ویڈیو سے آگاہ ہیں جس کی وجہ سے ہماری کمیونٹی پر برا اثر پڑا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اس معاملے کے اندرونی معاملات کی تحقیقات کے لیے سمرسیٹ کاؤنٹی پراسیکیوٹر آفس سے مدد طلب کی ہے جنہوں نے اس کا تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر