Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیلا روس سرحد پر روسی اور یوکرائنی وفد کے مابین امن مذاکرات جاری

Now Reading:

بیلا روس سرحد پر روسی اور یوکرائنی وفد کے مابین امن مذاکرات جاری

روس یوکرائن جنگ کے پانچویں روز یوکرائن اور بیلا روس کے درمیان سرحد پر روسی اور یوکرائنی وفد کے مابین امن مذاکرات جاری ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یوکرائن کے وفد نے روس سے فوری طور پر جنگ بند کرنے اور روسی فوجیوں کے یوکرائن سے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

اس سے قبل نقل و حمل اور حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر مذاکرات ملتوی ہوتے رہے ہیں۔

گزشتہ روز یوکرائن کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ اگرچہ انہیں ان مذاکرات سے کسی پیش رفت کی امید نہیں ہے تاہم ہمیں اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے تاکہ کوئی بھی یوکرائن پر یہ الزام نہ لگا سکے کہ ہم نے جنگ روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر