Advertisement
Advertisement
Advertisement

سال 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آسکتے ہیں، نیوزی لینڈ

Now Reading:

سال 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آسکتے ہیں، نیوزی لینڈ
سال 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آسکتے ہیں، نیوزی لینڈ

سال 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آسکتے ہیں، نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آسکتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا کہ اومیکرون ویرینٹ کا مطلب یہ نہیں کہ کورونا کی وبا کا خاتمہ ہورہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ سال 2022 میں کورونا وائرس کے مزید ویرینٹ سامنے آسکتے ہیں، نیوزی لینڈ کو2022 میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹس کے لئے تیاررہنا چاہئیے۔

جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ کورونا کا آخری ویرینٹ نہیں ہے اس لئے احتیاطی تدابیر اوراقدامات کرنے ہوں گے۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی تقریر کے دوران سیکڑوں افراد نے ویلنگٹن میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہرمظاہرہ کیا اورکورونا پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ پیوٹن ملاقات پر ترجمان وائٹ ہاؤس کا صحافی کو اشتعال انگیز جواب
امریکا میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے
جنگ بندی کے باجود اسرائیلی بربریت جاری،اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 11 فلسطینی شہید
امریکا: عدالت نے شکاگو میں فوج تعیناتی روک دی، صدر ٹرمپ عدالت پر برہم
پاکستان اور افغانستان میں جنگ بندی کرانا پڑی تو یہ میرے لیے یہ بہت آسان ہے، ٹرمپ
چین میں کرپشن کیخلاف بڑی کارروائی ، اعلیٰ فوجی عہدیدار سمیت 9 افسران برطرف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر