Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے، انتونیو گوتریس

Now Reading:

شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے، انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں سیکریٹری جنرل  انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ    ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ہم یوکرین کے کونے کونے میں خوف، غم اور دہشت دیکھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی انسانی حقوق اور انسانی حقوق کے قوانین کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ  روس  کے یوکرین پر حملوں کے سلسلے میں اب تک 137 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق روسی فوجیوں کی کیئو کی جانب پیش قدمی جاری ہے جبکہ امریکہ نے اتوار تک کیئو پر روسی قبضے کا امکان ظاہر کردیا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: امریکا کا اپنی افواج یوکرین میں نہ اتارنے کا اعلان

دوسری جانب یوکرین کی اسٹیٹ بارڈر گارڈ سروس کا کہنا ہے کہ 18 سے 60 سال  کی عمر کے مردوں پر ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے اپنے نیٹو اتحادیوں کے دفاع کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کے ایک رکن پر حملہ نیٹو کے تمام اراکین پر حملہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر