Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرائن جنگ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی ہنگامی اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

یوکرائن جنگ، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی ہنگامی اجلاس آج ہوگا

یوکرائن کے خلاف جاری روسی جارحیت اور روس کے خلاف مزید اقدامات پر بحث کے لیے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج منعقد کیا جا رہا ہے۔

آج ہونے والے اجلاس میں اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک یوکرائن کے خلاف روسی حملے پر اپنی رائے اور تجاویز دیں گے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گزشتہ روز یوکرائن جنگ پر بات چیت کرنے کے لیے غیر معمولی اقدام کے طور پر جنرل اسمبلی کا خصوصی ہنگامی اجلاس طلب کرنے کے حوالے سے رائے شماری کی تھی۔

روس نے اس اجلاس کو بلائے جانے کے اقدام کی مخالفت کی تھی لیکن اقوام متحدہ کی ایک خاص قرارداد کے تحت اُسے ویٹو کرنے کا اختیار حاصل نہیں تھا۔

Advertisement

اقوام متحدہ کی قرارداد ’’یونائٹنگ فار پیس‘‘ یعنی امن کے لیے اکٹھا ہونے کے مطابق سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو یہ اختیار حاصل ہے کہ اگر اس کے پانچ مستقل ارکان یعنی روس، امریکا، برطانیہ، فرانس اور چین کسی جنگ زدہ خطے میں امن کے قیام پر متفق نہ ہو سکیں تو وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر