Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرائن کا روسی طیارے، ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ، روس کی تردید

Now Reading:

یوکرائن کا روسی طیارے، ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ، روس کی تردید

یوکرائن کی فوج نے روس کے پانچ لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یوکرائن کی افواج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ پرسکون رہیں اور یوکرائن کی افواج پر یقین رکھیں۔

روس کی وزارتِ دفاع نے کسی لڑاکا طیارے یا ہیلی کاپٹر کے مار گرائے جانے کی تردید کی ہے۔

روسی ایوی ایشن اتھارٹی روزاویاٹسیا نے عارضی طور پر جنوبی روس میں یوکرائن کی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں واقع 12 ایئرپورٹس کو 2 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

متاثرہ ایئرپورٹس میں پلاٹوو، پاشکووسکی، وٹیازیوو، گلینڈزک، ایلیسٹا، اسٹاوروپول، بیلگوروڈ، بریانسک، اوریول، کرسک، وورونیز اور سمفیروپول شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر