Advertisement
Advertisement
Advertisement

راہل گاندھی نے حجاب تنازعہ کے دوران ‘اتحاد’ کا پیغام شیئر کردیا

Now Reading:

راہل گاندھی نے حجاب تنازعہ کے دوران ‘اتحاد’ کا پیغام شیئر کردیا
راہل گاندھی نے حجاب تنازعہ کے دوران 'اتحاد' کا پیغام شیئر کردیا

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ایک تصویر ٹوئٹ کی جس میں اتحاد کا پیغام سیئر کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرراہول گاندھی ایک تصویر شیئر کی جس میں کچھ لڑکیاں حجاب میں ملبوس لڑکی کا ہاتھ پکڑ کرچلتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہیں۔

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ٹویٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے ” ہم متحد کھڑے ہیں، انہوں نے مزید لکھا کہ میرا بھارت۔”

شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی طالبات ہاتھ پکڑ کر چل رہی ہیں جن میں سے ایک نے حجاب کیا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالت نے اپنے عبوری حکم میں تمام طالب علموں کو کلاس روم میں شال، اسکارف، حجاب اور کسی بھی قسم کا مذہبی لباس پہننے سے روک دیا ہے جبکہ اب اس معاملے کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہو رہی ہے۔

اس کے علاوہ کرناٹک کے مختلف حصوں میں حجاب کے حق میں اور اس کے خلاف مظاہروں کے درمیان حکومت نے اسکولوں اور کالجوں کو دوبارہ کھول دیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ بارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد ریاست کے مختلف شہروں میں کشیدگی برقرار ہے جبکہ طالبات کی جانب سے احتجاج بھی کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہوگی، اسد الدین اویسی

دوسری جانب بھارت میں حجاب تنازع کو لے کر بند ہونے والے تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم ابتدائی مراحل میں پرائمری اسکولوں کو کھولا گیا ہے۔

ریاست کے مختلف علاقوں بنگلور، اوڈوپی اور دکشنا کناڈا میں دفعہ 144 نافذ ہے جس کے تحت تعلیمی اداروں کے 200 میٹر تک 5 افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر