Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، برینٹ 113 ڈالر فی بیرل پر جا پہنچا

Now Reading:

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، برینٹ 113 ڈالر فی بیرل پر جا پہنچا

یوکرائن میں جاری جنگ کی وجہ سے قیمتوں کو مستحکم رکھنے کے متعدد نئے اقدامات کے باوجود عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جو جون 2014ء کے بعد سے اب تک کی بلند ترین قیمت ہے۔

بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کی جانب سے 60 ملین بیرل خام تیل ریلیز کیے جانے کے اعلان کے باوجود تیل کی قیمت میں روز افزوں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ روس دنیا میں تیل کی پیداوار کے حوالے سے اہم ترین ممالک میں سے ایک ہے اور سرمایہ کاروں کو فکر ہے کہ حالیہ یوکرائن جنگ کی وجہ سے خام تیل اور گیس کی فراہمی میں خلل پڑ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر