Advertisement
Advertisement
Advertisement

خاتون نے بے خبری میں بچے کو جنم دے دیا

Now Reading:

خاتون نے بے خبری میں بچے کو جنم دے دیا
خاتون نے بے خبری میں بچے کو جنم دے دیا

خاتون نے بے خبری میں بچے کو جنم دے دیا

آدھی رات میں باتھ روم جانے والی خاتون نے بے خبری میں اچانک بچے کو جنم دے دیا۔

حمل ایک ایسا عمل ہے جس میں خاتون نو ماہ تک مختلف تجربات سے گزرتی ہے جبکہ اس دوران خاتون کے جسم میں بھی کئی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔

اکثر اوقات کچھ ایسے معاملات بھی سامنے آئے ہیں جس میں خاتون کو کچھ خبر ہی نہیں ہوتی کہ وہ حاملہ ہے اوراسی میں زچگی کا عمل بھی ہوجاتا ہے۔

ایسا ہی ایک واقعپ برطانیہ کے ویلس کے کارڈف میں رہنے والی 36 سالہ خاتون نکولا کے ساتھ ہوا ہے جس میں انہوں دعوی کیا ہے کہ انہوں نے آدھی رات میں باتھ روم میں بے خبری میں بچے کو جنم دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں اس وقت تک حمل کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ جب تک انہوں نے بچے کو جنم نہیں دے دیا تھا۔

Advertisement

خاتون کہتی ہیں کہ جب انہیں آدھی رات کو درد محسوس ہوا تو وہ باتھ روم چلی گئیں جس کے بعد انہیں دباؤ محسوس ہونے لگا جبکہ انہوں نے خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ اصل میں یہ درد زچگی والا ہے۔

نکولا کا کہنا تھا کہ انہیں کچھ وقت تک درد محسوس ہوا لیکن انہوں نے اس درد کو حمل سے نہیں جوڑا کیونکہ اس کی خاص وجہ تھی۔

وہ کہتی ہیں کہ انہیں اس دوران باقاعدگی سے ماہواری ہوتی رہی ہے جس کی وجہ انہیں کبھی شک بھی نہیں ہوا۔

خاتون کہتی ہیں کہ جب وہ باتھ روم گئی تھی تو ان کا واٹربیگ اچانگ پھٹ گیا تھا جس کے بعد انہیں پتا چلا کہ وہ حامل ہے جس کے بعد انہوں نے اپنی 14 سالہ بیٹی کو آواز دی جس نے ڈیلوری میں ان کی مدد کی۔

اس واقعہ کا سن کر سبھی لوگ حیران رہ گئے ہیں جبکہ بچے اور ماں صحت مند ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

ماورہ حسین کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

ماورہ حسین کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماورہ حسین کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل  ہو گیا ہے۔

اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیواور تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)

Advertisement

 انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو  اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ماورہ حسین لائٹ پرپل رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)

Advertisement

واضح رہے کہ اداکارہ ماورہ حسین اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوںوا کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔