Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی ایکسپو 2020، بہترین پویلین کا اعزاز سعودی عرب کے نام

Now Reading:

دبئی ایکسپو 2020، بہترین پویلین کا اعزاز سعودی عرب کے نام

دبئی  ایکسپو 2020 میں بہترین پویلین کا اعزاز سعودی عرب کے نام ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  سعودی عرب نے دبئی  ایکسپو 2020  کے بہترین پویلین کا ایوارڈ جیت لیا۔

دبئی ایگزیبیٹر  میگزین (جو عالمی نمائش اور میلوں کا جائزہ لیتا  ہے )کی کمیٹی نے سعودی عرب کے حق میں فیصلہ کیا۔ سعودی پویلین کو 40 لاکھ سیاحوں نے وزٹ کیا۔

یو اے ای کا پویلین اور ریورس آبشار بھی  تعمیراتی عجائبات میں چھائے رہے۔

پاکستان کا پویلین بھی پہلے پانچ خوبصورت پویلینز میں  شامل رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر