Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب میں کورونا کے 476 نئے کیسز سامنے آگئے

Now Reading:

سعودی عرب میں کورونا کے 476 نئے کیسز سامنے آگئے

سعودی عرب میں  کورونا وائرس کے 476 نئےکیسز سامنے آگئے۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ  24گھنٹوں  کے دوران کورونا کے 476 نئےکیسز رجسٹرڈ  ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا مریضوں کی کل تعداد 7 لاکھ 46 ہزار 66 ہوگئی ہے جس میں سے   522 کی حالت تشویشناک ہے۔

سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا ہے جس کے بعد انتقال کرجانے والوں کی تعداد 9 ہزار 200 ہوگئی ہے۔

سعودی وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 719 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے صحتیاب افراد کی کل  تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 107 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر