Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس کے ساتھ امن مذاکرات کرنے والی ٹیم کو زہر دینے کا خدشہ

Now Reading:

روس کے ساتھ امن مذاکرات کرنے والی ٹیم کو زہر دینے کا خدشہ

یوکرین پر روسی حملے کے بعد امن مذاکرات کرنے والی ٹیم کو زہر دینے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ایک بین الاقوامی عالمی شہرت یافتہ جریدے نے امن مذاکرات میں موجود افراد کے مطابق لکھا ہے کہ رواں ماہ کے شروع میں یوکرین کی جانب سے امن مذاکرات میں شامل افراد کو زہر دیا گیا ہے۔

جریدے کے مطابق یوکرین کی جانب سے امن مذاکراتی ٹیم میں معروف فٹ بال کلب چیلسی کے مالک اور روسی ارب پتی رومان ابراہمووچ ، کریمین تاتار اور قانون دان رستم عمروف شامل تھے۔

جریدے کی رپورٹ کے مطاق روسی ارب پتی رومان ابراہمووچ نے یوکرین کی امن مذاکراتی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے روسی حکام سے مذاکرات کی حامی بھری تھی، ان کے ہمراہ دو دیگر سینئیر یوکرینی اعلیٰ شخصیات بھی تھیں۔

جریدے نے وہاں موجود دیگر افراد کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے کہا تھا کہ مذاکراتی ٹیم کے تینوں ممبران کی آنکھیں سُرخ تھیں اور ان کی آنکھوں میں تکلیف تھی جبکہ جلد بھی چھلنا شروع ہو گئی تھی۔

Advertisement

جریدے کے مطابق مذاکراتی ٹیم کے ممبران نے مذاکرات کے بعد اپنی صحت کو برقرار رکھنے کے اقدامات کئے اور اب تینوں ممبران صحت یاب ہیں۔

جریدے نے کہا کہ اس معاملے سے واقف ایک شخص نے میڈیا کو واقعے کی تصدیق کی لیکن کہا کہ ابرامووچ نے اسے کام کرنے سے روکنے کی اجازت نہیں دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر