Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت میں مسلمان دشمن ملزمان انسانی بنیادوں پر رہا

Now Reading:

بھارت میں مسلمان دشمن ملزمان انسانی بنیادوں پر رہا
بھارت میں مسلمان دشمن ملزمان انسانی بنیادوں پر رہا

بھارت میں مسلمان دشمن ملزمان انسانی بنیادوں پر رہا

بھارت میں مسلمان خواتین کی آن لائن نیلامی کے لیے ایپ بنانے والے ملزمان انسانی بنیادوں پر رہا کردیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی عدالت بھی مسلمان دشمن ملزمان کے ساتھ مل گئی ہے اور دلی ہائی کورٹ نے مسلمان دشمن ملزمان کو انسانی بنیادوں پر رہا کردیا ہے۔

عدالتی فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی جارہی ہے جبکہ بھارت میں رہنے والی مسلمان خواتین نے اس فیصلے کی وجہ ’مسلمان خواتین کے ساتھ ہونا قراردیا ہے‘۔

عدالتی فیصلہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہمیشہ ناانصافی سے پیش آٰیا جاتا ہے کیونکہ اگر یہی حرکت کسی ہندو خواتین کے ساتھ کی جاتی تو شاید عدالتی فیصلہ مختلف ہوتا۔

واضح رہے کہ بھارت میں سوشل میڈٰیا کی بلی بائے نامی ایپ پر بالی وڈ کی مسلمان اداکارہ شبانہ اعظمی اورملالہ یوسفزئی سمیت متعدد مسلمان خواتین کی تصاویر لگا کر انہیں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تھا۔

Advertisement

بعد ازاٰں بھارتی پولیس نے بلی بائے نامی ایپ بنانے والے ملزمان کو گرفتارکرلیا تھا جن کو آج دلی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر